Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک وارڈنز کی یونیفارم کی تبدیلی کا فیصلہ واپس لیا

پنجاب کے وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹریفک وارڈنز کی وردی بدلنے کا چار ماہ قبل دیا گیا حکم واپس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ٹریفک حکام نے نئے یونیفارم کی تیاری مکمل کر کے وزیراعلیٰ کو پیش کی تھی، جس کا جائزہ لینے کے بعد مریم نواز نے فیصلہ کیا کہ موجودہ یونیفارم…

Read more

اوپن اے آئی نے گوگل کروم کو چیلنج کرتے ہوئے چیٹ جی پی ٹی اٹلس ویب براؤزر جاری کر دیا

اوپن اے آئی نے اپنا نیا ویب براؤزر چیٹ جی پی ٹی اٹلس پیش کر دیا ہے، جو مقبول براؤزر گوگل کروم کے لیے ممکنہ چیلنج ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ براؤزر جنریٹیو اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اس میں چیٹ جی پی ٹی کے فیچرز کو براہِ راست براؤزنگ کے تجربے میں…

Read more

پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے شرم الشیخ امن معاہدے کی روح کے منافی ہیں اور اس کے نتیجے میں متعدد بے گناہ شہری جاں بحق ہوئے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہے کہ…

Read more

وزیر خزانہ نے جرمن سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جرمن کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے مستفید ہونے کی دعوت دی ہے۔ جرمن سفیر اِنا لیپل کی قیادت میں تاجروں کے وفد سے ملاقات میں وزیر خزانہ نے ملک کی اقتصادی اصلاحات اور استحکام کی جانب پیش رفت پر روشنی…

Read more

خیبرپختونخوا کا پنجاب کو خط، آٹے اور گندم کی آزادانہ ترسیل کی یقین دہانی کا مطالبہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے میں گندم اور آٹے کی آزادانہ نقل و حمل کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب حکومت کو خط لکھنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ فیصلہ محکمہ خوراک کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کو آٹے اور گندم کی ترسیل روکنا آئین…

Read more

شفقات علی خان نے نائب وزیراعظم سے الوداعی ملاقات کی، یو اے ای میں تعیناتی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے لیے نامزد پاکستانی سفیر شفقات علی خان نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر خارجہ نے شفقات علی خان کی وزارتِ خارجہ میں خدمات کو سراہا اور ان کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا، خاص طور پر…

Read more

کینیڈا میں ایک اور پنجابی گلوکار کا قتل، بھارتی نژاد گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی

کینیڈا میں معروف پنجابی گلوکار تیجی کاہلوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، جب کہ واردات کے چند گھنٹے بعد ایک بھارتی نژاد گینگ نے اس قتل کی ذمہ داری قبول کرلی۔ رپورٹس کے مطابق روہت گودارا گینگ کے ارکان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ "گلوکار تیجی کاہلوں…

Read more

پنڈی ٹیسٹ: رباڈا نے جنوبی افریقی کرکٹ میں 119 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی: پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی آل راؤنڈر کگیسو رباڈا نے شاندار بیٹنگ کر کے تاریخ رقم کر دی۔ میچ کے دوران رباڈا 11 ویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے اور صرف 61 گیندوں پر 71 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو اہم برتری دلائی۔ انہوں نے 4 چوکے…

Read more

پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کی بیٹنگ لائن دباؤ میں

راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقی ٹیم نے اپنی بیٹنگ اور بولنگ کے توازن سے پاکستانی ٹیم پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز پہلی اننگز میں 71 رنز کے خسارے کے ساتھ کیا، لیکن ابتدائی وکٹیں جلد گر گئیں۔ امام الحق 9، عبداللہ شفیق 6 اور کپتان شان…

Read more

خیبر پختونخوا کا انکار، وفاق نے بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان بھجوانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بلٹ پروف گاڑیاں لینے سے انکار کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ یہ گاڑیاں اب بلوچستان حکومت کو فراہم کی جائیں گی۔ وزیر داخلہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ایک ٹویٹ کے جواب میں کہا کہ "بلٹ پروف گاڑیاں…

Read more