اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوام کی آسانی اور شفاف معلومات کی فراہمی کے لیے ایک جدید پبلک فیسلیٹیشن پورٹل لانچ کر دیا ہے، جسے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی خصوصی ہدایت پر تیار کیا گیا۔
ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق، اس نئے پورٹل کا لنک سپریم کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ…
اسلام آباد: شارٹ ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اپنی تازہ ترین کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق 2025 کی دوسری سہ ماہی (اپریل تا جون) کے دوران پاکستان میں 2 کروڑ 54 لاکھ 48 ہزار 992 ویڈیوز کمیونٹی اصولوں کی خلاف ورزی پر حذف کی گئیں۔
رپورٹ کے مطابق،…
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور مزاحیہ اداکاری کے لیجنڈ گوردھن اسرانی کے انتقال پر بالی ووڈ برادری غم میں ڈوب گئی۔ ان کی وفات پر نامور اداکار اکشے کمار نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اکشے کمار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے تعزیتی پیغام…
دوحہ: بین الاقوامی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی جماعت بی جے پی نے مسلمانوں کے خلاف نفرت کو سیاسی مہم کا حصہ بنا دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، الیکشن کے دنوں میں بی جے پی اور اس کی…
کراچی: انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز کی تعداد 1000 تک پہنچا دی۔
ہیگلے اوول میں کھیلے گئے میچ میں ہیری بروک نے 35 گیندوں پر 78 رنز بنائے، جس میں 6 چوکے اور 5 چھکے…
کوئٹہ میں 20 اکتوبر 2025 کو بلوچستان ہائیکورٹ میں ایک باوقار تقریب کے دوران جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھایا۔ تقریب میں ہائی کورٹ کے جج صاحبان، رجسٹرار، سینئر جوڈیشل افسران، وکلاء برادری اور مختلف شعبہ ہائے زندگی کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔ جسٹس اقبال احمد کاسی…
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے سندھ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس ( س ای ڈ) کے نفاذ کے بعد کراچی پورٹ پر پیٹرولیم مصنوعات کی کلیئرنس میں تاخیر کے سبب ملک بھر میں پیٹرول کی ممکنہ قلت کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (OCAC) نے وزیراعلیٰ سندھ کو ہنگامی خط لکھ کر…
جنوبی کوریا نے حال ہی میں ایک جدید بیلسٹک میزائل، جسے مقامی ذرائع "مانسٹر" کے نام سے جانتے ہیں، متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام شمالی کوریا کی بڑھتی ہوئی میزائل اور نیوکلیئر صلاحیت کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ میزائل شمالی کوریا کے مضبوط…
امریکہ میں ایمیزون ویب سروسز (اے ڈبلیو ایس) میں آنے والے تکنیکی خلل کے باعث تقریباً 2 ہزار ویب سائٹس عارضی طور پر بند ہو گئی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق اس مسئلے سے رابن ہڈ اور وینمو جیسے پلیٹ فارمز کی سروسز بھی متاثر ہوئیں، اور خاص طور پر مشرقی ریاستوں میں ڈی این…
کراچی پولیس نے انٹرپول کی معاونت سے ماسی گینگ کے سرغنہ عمران ولد عباس علی کو گرفتار کر لیا ہے، جو ماسیوں کو ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات فراہم کرتا تھا۔ اس سے پہلے گینگ کی دو خواتین رکنیں بھی گرفتار ہو چکی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم عمران کو انٹرپول نے سعودی عرب…

