Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

امریکہ میں ایمیزون ویب سروسز کی خرابی، ہزاروں ویب سائٹس بند

امریکہ میں ایمیزون ویب سروسز (اے ڈبلیو ایس) میں آنے والے تکنیکی خلل کے باعث تقریباً 2 ہزار ویب سائٹس عارضی طور پر بند ہو گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس مسئلے سے رابن ہڈ اور وینمو جیسے پلیٹ فارمز کی سروسز بھی متاثر ہوئیں، اور خاص طور پر مشرقی ریاستوں میں ڈی این…

Read more

کراچی پولیس نے انٹرپول کی مدد سے ماسی گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا

کراچی پولیس نے انٹرپول کی معاونت سے ماسی گینگ کے سرغنہ عمران ولد عباس علی کو گرفتار کر لیا ہے، جو ماسیوں کو ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات فراہم کرتا تھا۔ اس سے پہلے گینگ کی دو خواتین رکنیں بھی گرفتار ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم عمران کو انٹرپول نے سعودی عرب…

Read more

اقرا اور یاسر حسین نے بیٹے کے شوق کی خاطر ڈیفنس چھوڑ دیا

کراچی: اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اور اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے بیٹے کبیر حسین کے شوق کی خاطر ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ کر دوسرے علاقے میں رہائش اختیار کرلی۔ یاسر حسین حال ہی میں اداکارہ زارا نور عباس کے شو میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے…

Read more

مریم نواز کا سیلاب متاثرین سے خطاب: “میرے ہوتے پنجاب کے عوام کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا”

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیپالپور میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے عوام کی عزت نفس کو کسی صورت مجروح نہیں ہونے دیں گے۔ اُنہوں نے واضح کیا کہ سیلاب کے بعد دنیا سے مدد مانگنے کی بجائے سب سے پہلے پنجاب کے وسائل کو براہِ راست عوام کے قدموں…

Read more

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان نے 5 وکٹوں پر 259 رنز اسکور کیے

راولپنڈی: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل مکمل ہوا، جس میں میزبان ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کا آغاز پاکستان کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اننگز…

Read more

قومی کرکٹر صہیب مقصود 1 کروڑ 40 لاکھ روپے کے فراڈ کا شکار

لاہور: قومی کرکٹر صہیب مقصود کار شوروم کے مالک کے مبینہ فراڈ کا شکار بن گئے، جنہوں نے ان کی قیمتی گاڑی اصل کاغذات کے بغیر فروخت کر دی۔ صہیب مقصود نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں انکشاف کیا کہ ’’میری گاڑی شوروم مالک نے میری اجازت کے بغیر بیچ دی جبکہ اصل…

Read more

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا کے ہاں شادی کے دو سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز جوڑے نے سوشل میڈیا پر ایک مشترکہ پوسٹ کے ذریعے اس خوشخبری کا اعلان کیا۔ اپنے پیغام میں پرینیتی اور راگھو نے جذباتی انداز میں…

Read more

سعودی عرب کا پاک افغان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

ریاض / اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی کے لیے طے پانے والے امن میکنزم معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاض…

Read more

سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب، زرتاج گل سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنگجانی جلسے سے متعلق درج مقدمات میں پارٹی رہنماؤں عمر ایوب، زرتاج گل، زین قریشی اور علی بخاری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی اور…

Read more