روم: دنیا کے مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار خابی لیم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی موت کی خبریں بے بنیاد قرار دے دی گئیں۔ گزشتہ دنوں یوٹیوب، فیس بک اور ایکس (ٹویٹر) پر یہ دعویٰ کیا گیا کہ خابی لیم ایک خطرناک کار حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ کچھ جعلی پوسٹس میں…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی، جہاں وزیراعلیٰ کے وکیل علی بخاری ایڈووکیٹ پیش…
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے استعمال سے متعلق کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کیس کی سماعت کی، تاہم سردار تنویر الیاس کی عدالت میں عدم حاضری کے باعث استغاثہ کے…
21 سالہ نوجوان کھلاڑی نے انگلش حریف کو اسٹریٹ گیمز میں شکست دے کر پہلی پی ایس اے ٹرافی جیت لی کراچی: پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسکواش اسٹار اشعب عرفان نے کینیڈا میں منعقدہ وینکوور اوپن 2025 جیت کر اپنے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں اشعب…
افغانستان کے ساتھ واپسی کا معاہدہ نہ ہونے پر یورپی ممالک کے سکیورٹی خدشات میں اضافہ برسلز: یورپ کے 20 ممالک نے یورپی کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی فوری واپسی کے لیے اقدامات کیے جائیں، چاہے یہ عمل رضاکارانہ ہو یا جبری۔ بیلجیئم کی وزیر برائے پناہ…
اداکارہ نے پوڈکاسٹ میں سنایا خوفناک تجربہ، کہا: ناران ایک بھاری جگہ ہے جہاں جنات بستے ہیں پاکستانی اداکارہ حرا سومرو نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ گفتگو میں انکشاف کیا کہ انہیں ناران کے ایک ہوٹل میں قیام کے دوران پراسرار واقعات کا سامنا ہوا جنہوں نے ان کا دل دہلا دیا۔ اداکارہ نے…
پاکستان کرکٹ بورڈ میں کچھ ایسے افسران موجود ہیں جنھیں کوئی بھی چیئرمین چاہ کر بھی نہیں ہٹا پاتا۔ وہ خود کو اس انداز میں ’’ناگزیر‘‘ بنا کر پیش کرتے ہیں جیسے ان کے بغیر بورڈ کا نظام رک جائے گا۔ کئی کے پیچھے سیاسی سرپرستی ہے، کچھ اپنی انگریزی دانی پر فخر کرتے ہیں،…
اسلام آباد: پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ایک اور بڑا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ’گو اے آئی ہب‘ (Go AI Hub) کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا۔ یہ منصوبہ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی حکمتِ عملی اور پاک-سعودی تعاون کا نتیجہ ہے، جس کا مقصد پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI)،…
واشنگٹن: برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جنگ بندی کی شرائط قبول نہ کیں تو روس یوکرین کو ’’تباہ‘‘ کر دے گا۔ رپورٹ میں دعویٰ…
کابل / لاہور: افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بائیو سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کا نام ہٹا دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق راشد خان نے یہ اقدام پاکستان کے خلاف ایک متنازع اور متعصبانہ پوسٹ شیئر کرنے…

