Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

پاکستان کے پہلے ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ (ایچ ایس۔1 )کی خلا میں روانگی کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: پاکستان کے پہلے ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ (ایچ ایس۔1 ) کو خلا میں بھیجنے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سیٹلائٹ کل 19 نومبر کو چین سے خلا میں روانہ کیا جائے گا۔ ترجمان سپارکو (SUPARCO) کے مطابق پاکستانی سائنس دانوں اور انجینئرز کی موجودگی میں لانچ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے…

Read more

فیصل مسجد میں نامناسب لباس اور ویڈیوز بنانے پر پابندی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: فیصل مسجد میں نامناسب لباس میں داخلے اور سوشل میڈیا ویڈیوز بنانے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست ایک شہری کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے جس میں مؤقف اپنایا گیا کہ سوشل میڈیا پر متعدد ایسی ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں بعض…

Read more

سر سید احمد خان کے یومِ پیدائش پر پُروقار تقریب؛ امتِ مسلمہ کے عظیم رہنما کو خراجِ تحسین

کراچی: برصغیر کے عظیم مصلح، مفکر اور تعلیمی رہنما سر سید احمد خان کے یومِ پیدائش پر سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، علیگڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممتاز علمی، ادبی اور سماجی شخصیات نے…

Read more

دوحا میں آج پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان اہم مذاکرات متوقع

اسلام آباد: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان اہم سفارتی مذاکرات آج دوحا میں ہوں گے، جن میں سرحد پار دہشت گردی کے خاتمے اور پاک–افغان سرحد پر امن کے قیام کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق مذاکرات میں شرکت کے لیے وزیرِ دفاع کی قیادت میں پاکستان…

Read more

رانا ثنااللہ: پالیسی واضح — ہم حملہ آور نہیں بنیں گے، مگر حملہ ہوا تو جواب میں کوئی رعایت نہیں ہوگی

لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرکاری پالیسی واضح ہے — ہم کسی ہمسایہ ملک پر حملہ آور نہیں ہوں گے، مگر اگر کوئی ملک یا عناصر ہمارے خلاف حملہ کریں گے تو اس کا ادھار ہم کبھی نہیں رکھیں گے۔ لاہور میں میڈیا…

Read more

ہمارا مقصد جمہوری اور منصفانہ پاکستان کی تعمیر ہے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد ایک جمہوری، مساوات پر مبنی اور منصفانہ پاکستان کی تعمیر ہے۔ ہم شہید بینظیر بھٹو اور سانحہ کارساز کے شہداء کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری…

Read more

افغانستان کی سہ ملکی سیریز سے دستبرداری — پی سی بی کا ردعمل

لاہور: افغانستان کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت سے انکار پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ سہ ملکی سیریز اپنے شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوگی۔ پاکستان بورڈ نے بتایا کہ افغانستان کی…

Read more

پی ٹی اے اور میٹا کی مشترکہ مہم — “کیا یہ اصلی ہے؟

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور میٹا نے پاکستان میں آن لائن فراڈ سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ مہم "کیا یہ اصلی ہے؟" (Is It Real?) کے عنوان سے شروع کی گئی ہے، جس کا مقصد عوام کو ڈیجیٹل دھوکہ دہی کے عام…

Read more

عمران خان دورانِ عدت نکاح کیس: خاور مانیکا پر تشدد، وکلا کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دورانِ عدت نکاح کیس کی سماعت کے دوران خاور مانیکا پر مبینہ تشدد کے معاملے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چار وکلا کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ جج طاہر عباس سپرا نے حکم دیا کہ متعلقہ وکلا کو…

Read more

پیٹرولیم مصنوعات میں سالونٹ مکسنگ کے خاتمے کیلئے اوگرا متحرک

کراچی: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر پٹرولیم مصنوعات میں سالونٹ مکسنگ کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اتھارٹی کے مطابق، اوگرا آرڈیننس 2002 کی شق 30 کے تحت تمام لائسنس یافتہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں اپنی مصنوعات اور سرگرمیوں سے متعلق تفصیلی…

Read more