کاکول (پشاور): پاک فوج کے چیفس آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اگر افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے استعمال ہو رہی ہے تو یہ ایک تشویشناک رجحان ہے، اور اس کے تدارک کے لیے افغان حکومت کو ضروری اقدامات کرنے چاہئیں۔
کاکول میں…
فیصل آباد: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی ماڈل اور معروف ٹک ٹاکر رومیسا سعید ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد دورانِ علاج انتقال کرگئیں۔
ذرائع کے مطابق رومیسا سعید چند روز قبل فیصل آباد کے قریب سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔ انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ…
ڈنیڈن: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں اپنی پہلی فتح کی تلاش میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج نیوزی لینڈ کے خلاف اہم مقابلے میں مدمقابل ہوگی۔
گزشتہ میچ میں پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف شاندار آغاز کیا تھا اور جیت کے قریب تھی، مگر بارش کے باعث میچ بغیر نتیجے کے ختم…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کسٹمز کے لیے ایک نیا ادارہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کمیونیکیشن اینڈ پبلک ریلیشنز قائم کردیا ہے، جو محکمہ کسٹمز کی عوامی آگاہی، میڈیا رابطہ کاری اور تشہیری پالیسیوں کو جدید خطوط پر استوار کرے گا۔
اس ضمن میں ایف بی آر نے باقاعدہ ایس آر…
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کی سیکیورٹی پر ایک بار پھر سوالات کھڑے ہوگئے، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عثمان کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ 14 اکتوبر کی شام سات سے آٹھ بجے کے…
واشنگٹن / بیجنگ: دنیا کی دو بڑی معیشتوں — امریکا اور چین — نے تجارتی کشیدگی کم کرنے اور ممکنہ محصولات کی نئی جنگ کو روکنے کے لیے آئندہ ہفتے نئے مذاکرات پر اتفاق کر لیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق، حالیہ ہفتوں میں دونوں ممالک کے درمیان تناؤ اس…
اسلام آباد کی فضاؤں میں اس وقت ایک بار پھر سفارتی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ ایوانِ صدر میں ہونے والی ملاقات میں صدر آصف علی زرداری اور مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے نہ صرف مسلم امہ کے اتحاد اور ہم آہنگی پر گفتگو کی بلکہ پاکستان اور سعودی…
طورخم، خیبر کے پہاڑی سلسلوں کے بیچ واقع وہ سرحدی گزرگاہ ہے جو برسوں سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی زندگی کی علامت رہی ہے۔ مگر گزشتہ چند دنوں سے یہاں کا منظر یکسر بدل چکا ہے۔ دو طرفہ تجارت اور ٹرانزٹ سرگرمیاں اچانک رک جانے کے بعد سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں کارگو گاڑیاں…
راولپنڈی: گوجر خان میں تربیتی طیارے نے فنی خرابی کے باعث کریش لینڈنگ کی، جس کے دوران مرد اور خاتون پائلٹ معمولی زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق، پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ طیارے کے انجن میں مسئلہ سامنے آنے پر پائلٹ نے تربیتی طیارے کو مہارت سے کھیتوں میں اتارا۔ ذرائع…
لاہور: پنجاب حکومت کی اپنی ایئر لائن کے قیام کے لیے عملی اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ ورکنگ کمیٹی نے ایک ارب روپے فنڈز کی منظوری کے لیے محکمہ خزانہ کو درخواست بھیج دی ہے۔ حکام کے مطابق، ایئر لائن کا نام ’’ایئر پنجاب‘‘ رکھا گیا ہے اور صوبائی حکومت نے اس کی بنیاد…

