Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

چین کا پاک–افغان تعلقات میں تعمیری کردار ادا کرنے کا اعلان — عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم

بیجنگ/اسلام آباد: چینی وزارتِ خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین خطے میں امن و استحکام کے لیے مسلسل تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق، بیجنگ نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے…

Read more

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس — دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں قومی سلامتی، علاقائی صورتحال اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے اجلاس کے دوران اپنے حالیہ بیرونی دوروں، بین الاقوامی ملاقاتوں اور علاقائی حالات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔ اجلاس کے شرکاء نے…

Read more

قائدِ ملت لیاقت علی خان کا 75واں یومِ شہادت — قوم آج اپنے پہلے وزیراعظم کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے

تحریکِ آزادی کے ممتاز رہنما اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا 75واں یومِ شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ لیاقت علی خان، جنہیں قائدِ ملت اور شہیدِ ملت کے خطابات سے نوازا گیا، 1896 میں بھارتی ریاست کرنال کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ نواب…

Read more

مودی حکومت کا امریکا سے وعدہ — روسی تیل کی خریداری محدود کرنے کی یقین دہانی

بھارتی حکومت نے امریکا کے دباؤ کے بعد روس سے تیل کی خریداری نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی ٹیرف پالیسیوں اور تجارتی دباؤ نے نئی دہلی کو بالآخر نرمی دکھانے پر مجبور کر دیا۔ وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس پیشرفت…

Read more

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 388 پوائنٹس بڑھ گی

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ مارکیٹ کھلتے ہی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری دیکھی گئی، جس کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس 388 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 166,074 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا نظر آیا۔ ابتدائی اوقات میں انڈیکس میں ایک موقع پر 593 پوائنٹس تک کا…

Read more

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت، عدالت نے سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کر دی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی، جس کی نگرانی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ عدالت میں دونوں ملزمان پیش ہوئے، جبکہ پراسیکیوٹر کی جانب سے وائس میچنگ کے لیے متفرق درخواست دائر…

Read more

زرین خان نے آن لائن ہراسانی کے خلاف آواز بلند کی، مداحوں کے لیے پیغام وائرل

بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ زرین خان نے سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی آن لائن ہراسانی کے مسئلے پر کھل کر بات کی ہے۔ 38 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ ہر پوسٹ کے ساتھ انہیں غیر مہذب، ذومعنی اور فحش تبصروں کا سامنا کرنا…

Read more

جونیئر ہاکی کپ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3-2 سے شکست دے دی

ملائیشیا کے سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3-2 سے ہرایا۔ پاکستان کی جانب سے دونوں گول سفیان خان نے کیے، مگر ٹیم میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ قبل ازیں منگل کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر رہا تھا۔ پاکستان ٹیم کا…

Read more

لاہور: بابر اعظم کے مداح کی ڈریسنگ روم میں غیر قانونی داخلے پر گرفتاری

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک نوجوان مداح بابر اعظم کے ڈریسنگ روم تک پہنچ گیا، جس کے بعد اسے سیکیورٹی نے فوری طور پر حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق 15 سالہ حمزہ نے سیکیورٹی حصار توڑ کر ڈریسنگ روم تک پہنچنے کی کوشش کی تاکہ بابر اعظم…

Read more

پنجاب حکومت کی بلاول ہاؤس لاہور کی سکیورٹی واپس لینے کی خبریں بے بنیاد

لاہور: پنجاب حکومت نے بلاول ہاؤس لاہور کی سکیورٹی واپس لینے کی افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے واضح کیا کہ بلاول ہاؤس کی سکیورٹی میں کوئی کمی یا تبدیلی نہیں کی گئی۔ اسی موقف کا اعادہ سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بھی کیا، انہوں نے کہا کہ…

Read more