Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

وزیر خزانہ کی امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت — واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں

واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا کے ساتھ کامیاب ٹیرف مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی راہ پر گامزن ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پُرکشش مواقع فراہم کر رہا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق، وزیر خزانہ اس وقت واشنگٹن میں ہیں جہاں وہ…

Read more

ترک ڈرامے سے متاثر ہوکر اسکاٹ لینڈ کی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

ترک ثقافت اور اسلامی تاریخ پر مبنی ڈراموں نے ایک اور غیر مسلم کو اسلام کے قریب کر دیا۔ اسکاٹ لینڈ کی رہائشی جولیٹا لورینا مارٹینز نے مقبول ترک سیریز “کورولوش عثمان” دیکھنے کے بعد اسلام قبول کرلیا۔ ترک پروڈکشن کمپنی کے مطابق، جولیٹا نے سیریز کے ذریعے سلطنتِ عثمانیہ کی تاریخ اور ترک تہذیب…

Read more

یف بی آر کے گریڈ 20 کے افسر کو وزیراعظم نے برطرف کردیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گریڈ 20 کے افسر رانا وقار علی کی خدمات ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد ایف بی آر کی جانب سے برطرفی کا باضابطہ نوٹیفکیشن…

Read more

لاہور ٹیسٹ: نعمان علی کی تباہ کن بولنگ، پاکستان کو 109 رنز کی برتری حاصل

لاہور ٹیسٹ میں نعمان علی اور ساجد خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو 269 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔ پاکستان کی پہلی اننگز کے 378 رنز کے جواب میں جنوبی افریقا نے کھیل کے تیسرے روز 216 رنز چھ کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا۔ ٹونی ڈی زورزی (104)…

Read more

سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے

سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان جونیئر ٹیم آج روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی۔ ابتدائی میچ میں میزبان ملائیشیا کو شکست دینے والی پاکستان ٹیم کو دوسرے میچ میں برطانیہ کے ہاتھوں 1-5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اگرچہ پاکستان نے بہتر انداز سے مقابلہ شروع کیا، مگر برطانیہ نے…

Read more

آج ملک بھر میں انٹرنیٹ سست یا جزوی طور پر معطل رہے گا

اسلام آباد: پاکستان میں آج انٹرنیٹ صارفین کو سست روی یا جزوی بندش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ بین الاقوامی کیبل نیٹ ورک میں مرمت کا عمل شروع ہو رہا ہے۔پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق یہ کام ضروری تکنیکی مرمت کے تحت کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد انٹرنیٹ سروس…

Read more

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد آج بڑی تیزی، 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

راولپنڈی: تحرک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی سمیت مقامی قیادت و کارکنوں پر راولپنڈی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ روات پولیس نے پابندی کے باوجود شاہراہ عام بلاک کرنے اور پولیس پر سیدھی فائرنگ کرنے سمیت مزاحمت کرکے ایمونیشن چھیننے پر مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ انسداد دہشتگری ایکٹ کی دفعات،…

Read more

مصر؛ غزہ امن معاہدے پر دستخط ہوگئے

مصر کے شہر شرم الشیخ میں غزہ امن منصوبے پر باضابطہ دستخط ہوگئے جو خطے میں جاری برسوں کے تصادم اور خونریزی کے بعد ایک اہم سفارتی موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثوں کے ذریعے طے پانے…

Read more

ڈاکٹر زینب سے طلاق کی خبریں، فیروز خان کی سابقہ اہلیہ کا بیان وائرل

پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ، علیزے سلطان نے حال ہی میں اپنے وی لاگ میں اس سماجی رویے پر سوال اٹھایا ہے جس کے تحت بچوں کی پرورش اور تعلیم کی ذمہ داری صرف ماں پر ڈال دی جاتی ہے۔ علیزے سلطان کا کہنا تھا کہ اگر والدین کے درمیان طلاق…

Read more

محمود عباس کی وزیراعظم سے ملاقات، غزہ جنگ بندی فلسطینیوں کی ترقی کا پیش خیمہ قرار

فلسطین کے صدر محمود عباس نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور فلسطینیوں کیلیے آواز بلند کرنے سمیت سیاسی و سفارتی محاذ پر ہمیشہ حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے شرم الشیخ میں منعقدہ امن سربراہہ اجلاس کے موقع پر فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ خوشگوار ملاقات کی…

Read more