لاہور: لندن یونیورسٹی سے وابستہ ماہرینِ آب و ہوا نے ایک تازہ تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ آئندہ 40 سے 50 برس میں دنیا کے بیشتر ممالک میں موسمِ سرما کا دورانیہ کم ہو کر صرف ڈیڑھ سے دو ماہ تک محدود ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق عالمی حدت (گلوبل وارمنگ) کے باعث…
امریکی صدر نے 6 جنوری 2021 کی اپنی تقریر کے مبینہ طور پر ایڈٹ شدہ کلپس نشر کرنے پر بی بی سی کے خلاف باقاعدہ مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ قانونی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نشریاتی ادارے نے فوٹیج میں رد و بدل کر کے تقریر کو گمراہ کن تناظر میں…
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کی نگرانی اور سیکیورٹی مزید سخت کرنے کے لیے ای ٹیگ (m-tag) سسٹم ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ حکام نے شہر کے اہم داخلی اور مرکزی مقامات پر m-tag ریڈرز اور جدید نگرانی کیمرے نصب کر دیے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق 11 مقامات پر m-tag…
ڈزنی نے غیر مجاز اے آئی سے تیار کردہ مواد کے خلاف فیصلہ کن قدم اٹھاتے ہوئے یوٹیوب سے وہ ویڈیوز ہٹوا دی ہیں جن میں مکی ماؤس، ڈیڈپول اور اسٹار وارز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے کردار شامل تھے۔ یہ کارروائی گوگل کو بھیجے گئے ایک باضابطہ سیس اینڈ ڈِسسٹ نوٹس کے بعد…
دبئی: پاکستان انڈر 19 ٹیم نے اہم اور فیصلہ کن میچ میں متحدہ عرب امارات کو 70 رنز سے شکست دے کر اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر…
سابق قومی کرکٹر اظہر محمود نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے علیحدگی اختیار کر لی ہے، جس کے ساتھ ہی ان کا مختصر دورِ کوچنگ باہمی رضامندی سے ختم ہو گیا۔ اظہر محمود کو جون 2025 میں ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ ان کی نگرانی میں…
اسلام آباد: وفاقی حکومت سرکاری افسران کے لیے ’بیپ (BEEP)‘ ایپ کو آئندہ چند ماہ میں دوبارہ لانچ کرنے جا رہی ہے۔ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیصل رتیال نے منگل کے روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بیپ…
پاکستان کی نامور کوہ پیما سمینہ بیگ نے ایک اور تاریخ ساز کارنامہ انجام دیتے ہوئے جنوبی قطب (ساؤتھ پول) تک اسکی کرنے والی پہلی پاکستانی بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اس کامیابی کے ساتھ انہوں نے عالمی مہم جوئی کی دنیا میں پاکستان کا نام ایک بار پھر روشن کر دیا۔ سمینہ…
میٹا کاغنیشن (Metacognition) ذہن کی وہ غیر معمولی صلاحیت ہے جس کے ذریعے انسان اپنی ہی سوچ کو پہچانتا اور سمجھتا ہے۔ یہ صلاحیت اس بات کا گہرا ادراک فراہم کرتی ہے کہ خیالات کس طرح ہمارے فیصلوں، جذبات اور ردِعمل کو تشکیل دیتے ہیں۔ نیورو سائنس کے مطابق میٹا کاغنیشن کو ذہانت کی ایک…
گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2026 کے اوائل میں اپنا ڈارک ویب رپورٹ ٹول بند کر دے گا۔ یہ فیچر تقریباً ڈھائی سال قبل گوگل ون کے حصے کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا اور بعد ازاں 2024 میں تمام صارفین کے لیے دستیاب کر دیا گیا تھا۔ اس ٹول کا مقصد…

