پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او سلمان نصیر نے اعلان کیا ہے کہ لیگ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے جلد نیلامی کا عمل شروع کیا جائے گا؛ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بڈ کرنے والی پارٹیز کو مختلف شہروں کے ناموں…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کے درمیان ٹائٹل اسپانسرشپ معاہدے کی تجدید کر دی گئی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر اور ایچ بی ایل کے چیف مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن آفیسر علی حبیب نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اس…
ریاض سے موصولہ رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے اپنے مستقبل کے میگا پراجیکٹ نیوم سٹی میں دنیا کا پہلا “اسکائی اسٹیڈیم” تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جو جدید انجینئرنگ اور فنِ تعمیر کا ایک شاہکار قرار دیا جا رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق، یہ اسٹیڈیم 350 میٹر کی بلندی پر…
منامہ: پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے انڈونیشیا کو 1-3 سے شکست دے کر ایشین یوتھ گیمز کے مینز والی بال ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
بحرین میں جاری مقابلوں میں قومی ٹیم اب تک ناقابلِ شکست ہے، اور فائنل میں جگہ بننے کے ساتھ ہی پاکستان نے کم از کم سلور میڈل اپنے…
برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ایک میچ میں بھارت نے مقررہ وقت میں 3 سے 4 اوور کم کرائے، جس پر معمول کے مطابق جرمانہ بنتا تھا، لیکن میچ کے بعد انہیں ہدایت ملی کہ بھارت پر ہاتھ ہلکا رکھیں اور نرمی دکھائیں۔
کرس براؤڈ نے کہا…
میچ کے دوران راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو گلابی رنگ میں سجایا جائے گا اور پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں گلابی تھیم کے ساتھ کھیلیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے "پنک ربن پاکستان" کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے اس اقدام کا مقصد عوام میں…
اسلام آباد:
حکومت نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں مبینہ بدعنوانی اور اندرونی مافیا کی سرگرمیوں کی اطلاعات کے بعد بڑے پیمانے پر اصلاحات اور کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ادارے میں اعلیٰ سطح پر تبدیلیوں کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، اور سینئر پولیس افسر سید خرم علی کو…
میلبرن:
انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان کے مطابق، پیٹ کمنز مکمل فٹنس حاصل نہیں کر سکے اور پرتھ میں 21 نومبر سے شروع ہونے والے…
لاہور:
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کے ساتھ نئے دس سالہ معاہدے کے حوالے سے تیاریاں اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گئیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ معاہدے کی تکمیل میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔
ذرائع کے مطابق، پی ایس ایل کی ویلیوایشن پر…
سڈنی:
بھارتی بیٹنگ اسٹار ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل وائٹ بال کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ اب اس فارمیٹ میں لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر سے آگے نکل گئے ہیں۔
کوہلی نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران حاصل کیا،…

