لاہور کے علاقے کاہنہ میں 27 اکتوبر کو اغوا برائے تاوان کی سنگین واردات میں سی سی ڈی کا انسپکٹر جاوید اقبال اپنے کانسٹیبل اور دیگر ساتھیوں سمیت ملوث نکلا، جس نے بٹ کوائن کا کاروبار کرنے والے نوجوان ولید کو گھر سے سرکاری کارروائی کے طرز پر باوردی کارروائی کرتے ہوئے اغوا کیا، ہتھکڑی…
تحریک انصاف کے امیدوار خرم ذیشان خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں۔ صوبائی اسمبلی میں ہونے والے انتخاب میں خرم ذیشان نے 91 ووٹ حاصل کیے جبکہ اپوزیشن کے ارب پتی امیدوار تاج محمد آفریدی کو 45 ووٹ ملے۔ اس کامیابی کے ساتھ تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر…
تائیوان کے سائنسدانوں نے بالوں کے گرنے کے مسئلے کے حل میں حیران کن پیش رفت کی ہے۔ نیشنل تائیوان یونیورسٹی (NTU) کے محققین نے ایک نیا ٹاپیکل سیریم تیار کیا ہے جو صرف 20 دن میں گنجے چوہوں میں مکمل بالوں کی افزائش کا باعث بنا — اور یہ کامیابی مستقبل میں انسانوں کے…
پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں یکم نومبر کو تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، جو پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے باعث ہوگی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں وکلاء کے انتخابات کے دن تمام ماتحت عدالتیں بند رہیں گی تاکہ انتخابی عمل میں آسانی رہے۔ یکم نومبر کو ہونے والے ان…
گوہاٹی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 125 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ جنوبی افریقی اوپنر لورا وولوارٹ نے ناقابلِ یقین بلے بازی کرتے ہوئے 169 رنز کی یادگار اننگز…
لاہور میں بڑھتی ہوئی اسموگ کے تدارک کے لیے حکومتِ پنجاب کی جانب سے واٹر کینن یا اینٹی اسموگ گنز کے استعمال نے ماحولیاتی ماہرین کو ایک نئی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اگرچہ یہ گنز فضا میں گردوغبار اور معلق ذرات کو وقتی طور پر کم کرنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہیں،…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کے بعد چین پر عائد ٹیرف میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد یہ شرح 57 فیصد سے کم ہو کر 47 فیصد پر آ گئی ہے اور فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا…
پاکستانی گلوکارہ نصیبو لعل نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ ماں نہیں بلکہ دادی بنی ہیں۔ چند روز سے مختلف پلیٹ فارمز پر خبریں زیرِ گردش تھیں کہ 56 سالہ نصیبو لعل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، حتیٰ کہ…
کراچی میں جدید اور خودکار فیس لیس ای ٹکٹنگ سسٹم کے نفاذ کے بعد صرف تین دنوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر شہریوں کو مجموعی طور پر ساڑھے چھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 12 ہزار 942 ای چالان جاری کیے گئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق سب سے زیادہ چالان سیٹ…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او سلمان نصیر نے اعلان کیا ہے کہ لیگ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے جلد نیلامی کا عمل شروع کیا جائے گا؛ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بڈ کرنے والی پارٹیز کو مختلف شہروں کے ناموں…

