ارجنٹینا کے جنوبی علاقے پیٹاگونیا میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایک ایسا ڈائنوسار انڈا دریافت کیا ہے جو تقریباً 70 ملین سال پرانا بتایا جا رہا ہے۔
یہ انڈا شمالی پیٹاگونیا کے ریو نیگرو ریجن میں کھدائی کے دوران ملا اور اپنی محفوظ حالت کے باعث ماہرین کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ سائنس دانوں…
کراچی:
پاکستان شوبز کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
حالیہ فوٹو شوٹ کی وائرل تصاویر میں ماہرہ خان کا چہرہ پہلے کے مقابلے میں کچھ بدلا ہوا دکھائی دے رہا ہے — گال زیادہ بھرے ہوئے، اور بھنویں قدرے اُٹھی ہوئی محسوس ہو رہی…
تربت:
ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر) بشیر احمد کے اسکواڈ پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں لیویز فورس کے 5 اہلکار زخمی ہو گئے، تاہم ڈی سی کیچ محفوظ رہے۔
پولیس کے مطابق دھماکا تربت پریس کلب روڈ پر اس وقت ہوا جب ڈپٹی کمشنر کا اسکواڈ وہاں سے گزر رہا تھا۔
بم ایک موٹرسائیکل میں نصب کیا…
راولپنڈی:
شہر میں موسم کی تبدیلی کے بعد ڈینگی کے کیسز میں نمایاں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد رواں سیزن میں مریضوں کی مجموعی تعداد 1232 ہو گئی ہے۔ اس وقت مختلف اسپتالوں میں 37 سے زائد…
گلوکارہ بالکل خیریت سے ہیں، ٹیم کا وضاحتی بیان جاری
اسلام آباد:
صوفی موسیقی کی ملکہ اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ عابدہ پروین کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی ان کی ٹیم نے سختی سے تردید کی ہے۔
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر گلوکارہ کی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہوئی تھی،…
اسلام آباد:
حکومت نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں مبینہ بدعنوانی اور اندرونی مافیا کی سرگرمیوں کی اطلاعات کے بعد بڑے پیمانے پر اصلاحات اور کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ادارے میں اعلیٰ سطح پر تبدیلیوں کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، اور سینئر پولیس افسر سید خرم علی کو…
میلبرن:
انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان کے مطابق، پیٹ کمنز مکمل فٹنس حاصل نہیں کر سکے اور پرتھ میں 21 نومبر سے شروع ہونے والے…
واشنگٹن / بیجنگ:
امریکا اور چین کے درمیان مشہور سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے متعلق معاہدے کا ابتدائی فریم ورک طے پا گیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ایک بڑے تجارتی معاہدے کی راہ بھی کھل گئی ہے۔
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے تصدیق کی کہ ٹک ٹاک سے متعلق تمام بنیادی…
پیرس:
کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے اپنے رومانوی تعلقات کی تصدیق کر دی، دونوں کو پیرس میں ایک تقریب کے دوران خوشگوار موڈ میں ایک ساتھ دیکھا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 53 سالہ…
اسلام آباد:
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے تحت ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں ایک لاکھ 40 ہزار 125 طلبا و طالبات نے حصہ لیا۔
پی ایم ڈی سی کے مطابق ملک بھر میں 33 امتحانی مراکز جبکہ اسلام…

