Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے غیرملکی دوروں کی تفصیلات جاری

صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے غیرملکی دوروں کی تفصیلات جاری اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جاری کردہ سرکاری دستاویزات کے مطابق گزشتہ 20 ماہ کے دوران صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 3 جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے 34 غیرملکی دورے کیے۔ دونوں اعلیٰ حکومتی شخصیات کے سفری شیڈول میں چین سب سے نمایاں…

Read more

پی ایس ایل فرنچائزز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کے ساتھ نئے دس سالہ معاہدے کے حوالے سے تیاریاں اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گئیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ معاہدے کی تکمیل میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔ ذرائع کے مطابق، پی ایس ایل کی ویلیوایشن پر…

Read more

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا وائٹ بال کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

سڈنی: بھارتی بیٹنگ اسٹار ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل وائٹ بال کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ اب اس فارمیٹ میں لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر سے آگے نکل گئے ہیں۔ کوہلی نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران حاصل کیا،…

Read more

امریکا کا پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری بڑھانے پر زور — مارکو روبیو

واشنگٹن: امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو نئے اسٹریٹجک مرحلے میں داخل کرنے کا خواہاں ہے۔ ان کے مطابق اسلام آباد کے ساتھ تعاون میں اضافہ واشنگٹن کی جنوبی ایشیا پالیسی کا اہم حصہ ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا…

Read more

نبراسکا کی حسین آڈی ایکرٹ نے مِس امریکا 2025 کا تاج اپنے نام کر لیا

نیواڈا (امریکا): امریکی ریاست نیواڈا میں ہونے والے 74ویں مِس امریکا مقابلے میں ریاست نبراسکا سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت ماڈل آڈی ایکرٹ نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کر لیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پورے امریکا سے 50 ماڈلز نے اس مقابلے میں حصہ لیا، جن میں سے 22 سالہ آڈی…

Read more

70 فیصد بیماریوں کی جڑ آلودہ پانی ہے، پمز اسپتال کا حال دیکھ کر لگتا ہے سیاسی جلسہ ختم ہوا ہو، وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک میں تقریباً 70 فیصد بیماریاں آلودہ پانی کے استعمال سے پھیل رہی ہیں، جبکہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی نے صحت کے نظام پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے۔ اسلام آباد میں لائف اسٹائل میڈیسن سینٹر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے…

Read more

وزیراعظم شہباز شریف کی خطے کے ممالک کو سی پیک سے مشترکہ فائدہ اٹھانے کی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے ترقی اور خوشحالی کا زبردست موقع ہے، خطے کے دیگر ممالک بھی اس منصوبے سے فائدہ اٹھائیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…

Read more

آئی سی سی کا وائیڈ بال سے متعلق نئے قانون کا تجربہ، کرکٹ میں بڑی تبدیلی کی تیاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے وائیڈ بال کے قانون میں تبدیلی کے لیے نیا ٹرائل سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ کے دوران وکٹ کے دونوں جانب نیلے رنگ کی نئی لکیروں نے شائقین کی توجہ حاصل کی۔ اسی طرح کا…

Read more

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔ عدالتی ریکارڈ کے مطابق یہ درخواست 4 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے، جس کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر کریں گے۔ رجسٹرار…

Read more

کراچی میں جدید ٹرانسپورٹ سسٹم اور معیاری سڑکوں کی فراہمی ہمارا ہدف ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر برائے ٹرانسپورٹ و اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کراچی میں عالمی معیار کا ٹرانسپورٹ نظام متعارف کرانے اور جدید سڑکوں کا جال بچھانے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ سینیٹر تاج حیدر برج شہر کے عوام کے…

Read more