اسلام آباد — قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے غذائی تحفظ کے اجلاس میں کسانوں کے لیے سہولیات اور سبسڈی کے معاملے پر پنجاب اور سندھ کے نمائندوں میں بحث چھڑ گئی۔
اجلاس کی صدارت سید حسین طارق نے کی، جس میں بیجوں کی سرٹیفیکیشن، سبسڈی اور انسپکشن کے نظام پر تبادلۂ خیال ہوا۔…
اسلام آباد — نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی تازہ سیاسی صورتحال اور غزہ میں جاری بحران پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
ذرائع کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے فلسطین میں انسانی صورتحال پر…
کراچی — سابق پاکستانی کپتان راشد لطیف نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے پر بڑا انکشاف کر دیا ہے۔
حالیہ دنوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا گیا، جس کے…
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کرگئیں، اس افسوسناک خبر نے کرکٹ حلقوں اور مداحوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا۔
عامر جمال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی ننھی شہزادی کا ہاتھ تھامے ایک تصویر شیئر کی اور لکھا:
"اللہ کی طرف…
راولپنڈی — پاکستانی اسپنر آصف آفریدی نے اپنے کیریئر کے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں وہ کارنامہ انجام دے دیا جو تقریباً ایک صدی سے کوئی نہیں کر سکا تھا۔
جنوبی افریقہ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے بائیں ہاتھ کے اسپنر نے 5 وکٹیں حاصل کر کے 92 سال پرانا عالمی…
واشنگٹن — امریکی دارالحکومت میں اس وقت سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جب ایک کار وائٹ ہاؤس کے مرکزی سیکیورٹی گیٹ سے ٹکرا گئی۔
سیکیورٹی اہلکاروں کے مطابق، واقعہ رات 10 بج کر 37 منٹ پر پیش آیا، جس کے فوری بعد سیکرٹ سروس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں…
واشنگٹن / ماسکو — امریکا اور روس کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے، کیونکہ ہنگری میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان طے شدہ ملاقات اچانک منسوخ کر دی گئی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق، ملاقات کی تیاریوں کے دوران دونوں ممالک کے مذاکرات کاروں کے درمیان…
اسلام آباد — خواتین کی صحت کے حوالے سے ایک بڑی پیشرفت کے طور پر حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں بریسٹ کینسر کی مفت اسکریننگ کے لیے ملک کا پہلا خصوصی مرکز قائم کر دیا۔
اسلام آباد میں منعقدہ بریسٹ کینسر ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے…
راولپنڈی میں پولیس اہلکاروں نے ایک متاثر کن مثال قائم کرتے ہوئے ایک سالہ بچے کی اوپن ہارٹ سرجری کے لیے خون عطیہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے رہائشی ایک شہری نے اپنے بیمار بچے کے لیے خون کی فوری ضرورت پیش آنے پر ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کیا۔ اطلاع ملتے…
تھائی لینڈ میں ہونے والے مس گرینڈ انٹرنیشنل 2025 کے فائنل مرحلے میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف حاضرین بلکہ دنیا بھر کے ناظرین کو بھی چونکا دیا۔
پاناما سے تعلق رکھنے والی خوبرو ماڈل اسامر یہ سمجھ بیٹھیں کہ ان کا نام فائنل راؤنڈ کے لیے پکارا گیا ہے۔…

