پنجاب حکومت نے راولپنڈی کے شہریوں کے لیے جدید، کم لاگت اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ منصوبے کے تحت چین کے تعاون سے حاصل کی گئی 87 ایئرکنڈیشنڈ الیکٹرک بسیں شہر میں پہنچ چکی ہیں۔
صدر کے قریب سابق جی ٹی ایس اڈے پر الیکٹرک بس ٹرمینل کی…
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس کی مد میں 130 ارب روپے وصول کیے گئے، جو کہ ریٹیلرز، ہول سیلرز اور ایکسپورٹرز سے حاصل ہونے والے مجموعی ٹیکس سے دوگنا ہے۔
اعداد…
اسلام آباد: سابق معاونِ خصوصی زلفی بخاری کی ہمشیرہ سیدہ سکینہ بخاری نے جائیداد نیلامی سے متعلق نیب کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔
ہائی کورٹ نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے معاملہ آج ہی کے لیے مقرر کر دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس ارباب محمد…
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری مذاکرات کی بحالی کی پیشکش کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ ایرانی ریاستی میڈیا کے مطابق، آیت اللہ خامنہ ای نے ایک خطاب میں کہا کہ ’’امریکی صدر دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے ایران کی…
اسلام آباد: برطانیہ میں نام نہاد بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) کی جانب سے بلوچستان کے حوالے سے کیا جانے والا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سرپرستی میں منظم کیے گئے احتجاج کی حقیقت ایک صحافتی انکشاف کے بعد سامنے آ گئی۔
ذرائع کے مطابق، لندن میں کیے گئے اس احتجاج…
اسلام آباد: سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں عدالت نے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی۔ سماعت کے دوران علی امین گنڈا…
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ وہ آئندہ ماہ جنوبی افریقا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
یہ فیصلہ اسلام آباد میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں…
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوام کی آسانی اور شفاف معلومات کی فراہمی کے لیے ایک جدید پبلک فیسلیٹیشن پورٹل لانچ کر دیا ہے، جسے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی خصوصی ہدایت پر تیار کیا گیا۔
ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق، اس نئے پورٹل کا لنک سپریم کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ…
اسلام آباد: شارٹ ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اپنی تازہ ترین کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق 2025 کی دوسری سہ ماہی (اپریل تا جون) کے دوران پاکستان میں 2 کروڑ 54 لاکھ 48 ہزار 992 ویڈیوز کمیونٹی اصولوں کی خلاف ورزی پر حذف کی گئیں۔
رپورٹ کے مطابق،…
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور مزاحیہ اداکاری کے لیجنڈ گوردھن اسرانی کے انتقال پر بالی ووڈ برادری غم میں ڈوب گئی۔ ان کی وفات پر نامور اداکار اکشے کمار نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اکشے کمار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے تعزیتی پیغام…

