Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

مودی حکومت نے مسلم دشمنی کو انتخابی حکمتِ عملی بنا لیا، الجزیرہ

دوحہ: بین الاقوامی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی جماعت بی جے پی نے مسلمانوں کے خلاف نفرت کو سیاسی مہم کا حصہ بنا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، الیکشن کے دنوں میں بی جے پی اور اس کی…

Read more

جسٹس محمد کامران خان ملاخیل بلوچستان ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر

کوئٹہ میں 20 اکتوبر 2025 کو بلوچستان ہائیکورٹ میں ایک باوقار تقریب کے دوران جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھایا۔ تقریب میں ہائی کورٹ کے جج صاحبان، رجسٹرار، سینئر جوڈیشل افسران، وکلاء برادری اور مختلف شعبہ ہائے زندگی کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔ جسٹس اقبال احمد کاسی…

Read more

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے خلاف نیا طاقتور بیلسٹک میزائل متعارف کرادیا

جنوبی کوریا نے حال ہی میں ایک جدید بیلسٹک میزائل، جسے مقامی ذرائع "مانسٹر" کے نام سے جانتے ہیں، متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام شمالی کوریا کی بڑھتی ہوئی میزائل اور نیوکلیئر صلاحیت کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ میزائل شمالی کوریا کے مضبوط…

Read more

امریکہ میں ایمیزون ویب سروسز کی خرابی، ہزاروں ویب سائٹس بند

امریکہ میں ایمیزون ویب سروسز (اے ڈبلیو ایس) میں آنے والے تکنیکی خلل کے باعث تقریباً 2 ہزار ویب سائٹس عارضی طور پر بند ہو گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس مسئلے سے رابن ہڈ اور وینمو جیسے پلیٹ فارمز کی سروسز بھی متاثر ہوئیں، اور خاص طور پر مشرقی ریاستوں میں ڈی این…

Read more

کراچی پولیس نے انٹرپول کی مدد سے ماسی گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا

کراچی پولیس نے انٹرپول کی معاونت سے ماسی گینگ کے سرغنہ عمران ولد عباس علی کو گرفتار کر لیا ہے، جو ماسیوں کو ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات فراہم کرتا تھا۔ اس سے پہلے گینگ کی دو خواتین رکنیں بھی گرفتار ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم عمران کو انٹرپول نے سعودی عرب…

Read more

اقرا اور یاسر حسین نے بیٹے کے شوق کی خاطر ڈیفنس چھوڑ دیا

کراچی: اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اور اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے بیٹے کبیر حسین کے شوق کی خاطر ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ کر دوسرے علاقے میں رہائش اختیار کرلی۔ یاسر حسین حال ہی میں اداکارہ زارا نور عباس کے شو میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے…

Read more

مریم نواز کا سیلاب متاثرین سے خطاب: “میرے ہوتے پنجاب کے عوام کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا”

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیپالپور میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے عوام کی عزت نفس کو کسی صورت مجروح نہیں ہونے دیں گے۔ اُنہوں نے واضح کیا کہ سیلاب کے بعد دنیا سے مدد مانگنے کی بجائے سب سے پہلے پنجاب کے وسائل کو براہِ راست عوام کے قدموں…

Read more

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان نے 5 وکٹوں پر 259 رنز اسکور کیے

راولپنڈی: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل مکمل ہوا، جس میں میزبان ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کا آغاز پاکستان کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اننگز…

Read more

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا کے ہاں شادی کے دو سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز جوڑے نے سوشل میڈیا پر ایک مشترکہ پوسٹ کے ذریعے اس خوشخبری کا اعلان کیا۔ اپنے پیغام میں پرینیتی اور راگھو نے جذباتی انداز میں…

Read more