قومی توانائی کے شعبے کے لیے خوشخبری اسلام آباد: پاکستان کے توانائی کے شعبے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، ماری انرجیز لمیٹڈ نے سندھ کے شہر ڈہرکی میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق یہ دریافت ماری فیلڈ کے غزیج سی ایف بی-ون ایکسپلوریشن ویل سے…
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس سے متعلق آئینی درخواستوں پر سماعت کے دوران وکلا نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومت نے یہ ٹیکس سرمایہ کاروں کے لیے سزا کے طور پر نافذ کیا ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں مختلف کمپنیوں کی…
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری بڑھانے اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق، اس پروگرام کے تحت غیرملکی کاروباری شخصیات کو بزنس ویزے جاری کیے جائیں گے تاکہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری…
روم: اٹلی میں ایک 70 سالہ شہری جو گزشتہ 53 برسوں سے نابینا ہونے کا ڈرامہ کر کے حکومتی امداد وصول کر رہا تھا، بالآخر پولیس کے ہاتھوں بے نقاب ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویسنزا سے تعلق رکھنے والے اس شخص نے 1971 میں مبینہ طور پر پیش آنے والے ایک حادثے…
بیجنگ/اسلام آباد: چینی وزارتِ خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین خطے میں امن و استحکام کے لیے مسلسل تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق، بیجنگ نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں قومی سلامتی، علاقائی صورتحال اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے اجلاس کے دوران اپنے حالیہ بیرونی دوروں، بین الاقوامی ملاقاتوں اور علاقائی حالات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔ اجلاس کے شرکاء نے…
قائدِ ملت لیاقت علی خان کا 75واں یومِ شہادت — قوم آج اپنے پہلے وزیراعظم کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے
تحریکِ آزادی کے ممتاز رہنما اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا 75واں یومِ شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ لیاقت علی خان، جنہیں قائدِ ملت اور شہیدِ ملت کے خطابات سے نوازا گیا، 1896 میں بھارتی ریاست کرنال کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ نواب…
بھارتی حکومت نے امریکا کے دباؤ کے بعد روس سے تیل کی خریداری نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی ٹیرف پالیسیوں اور تجارتی دباؤ نے نئی دہلی کو بالآخر نرمی دکھانے پر مجبور کر دیا۔ وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس پیشرفت…
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ مارکیٹ کھلتے ہی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری دیکھی گئی، جس کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس 388 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 166,074 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا نظر آیا۔ ابتدائی اوقات میں انڈیکس میں ایک موقع پر 593 پوائنٹس تک کا…
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی، جس کی نگرانی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ عدالت میں دونوں ملزمان پیش ہوئے، جبکہ پراسیکیوٹر کی جانب سے وائس میچنگ کے لیے متفرق درخواست دائر…

