لاہور:سٹی کورٹ لاہور میں سوشل میڈیا شخصیت رجب بٹ پر مبینہ طور پر تشدد کا واقعہ پیش آیا، جہاں پیشی کے دوران وکلا کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق عدالتی احاطے میں ہونے والی بحث کے بعد چند وکلا اور رجب بٹ کے درمیان ہاتھا پائی کی…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اسمگل شدہ سامان فروخت کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ نگرانی یکم جنوری 2026 سے باقاعدہ طور پر شروع کی جائے گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ آن…
پنجاب حکومت نے آن لائن اور الیکٹرانک ذرائع سے عوام کو لوٹنے والے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کے لیے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) کے اختیارات میں توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 24 نیوز کے مطابق اس فیصلے کا مقصد ڈیجیٹل اور الیکٹرانک مالیاتی فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی…
اسلام آباد: وزارتِ سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کی کوششوں کے نتیجے میں پاکستانی محنت کشوں کے لیے یورپ میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو گئے ہیں۔ اٹلی نے پاکستان کے لیے مجموعی طور پر 10 ہزار 500 ملازمتوں کا کوٹہ مختص کر دیا ہے۔
ترجمان کے مطابق یہ کوٹہ آئندہ…
پنجاب اسمبلی میں ایک شدید سیاسی تنازع پیدا ہو گیا جب خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے بدتمیزی اور دھکے دینے کے مناظر سامنے آئے۔ وائرل ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ وزیراعلیٰ آفریدی کو دھکا دیا گیا، ہاتھا پائی کی گئی، اور زبانی طور پر ہتک عزت کا…
پنجاب حکومت نے پیر افورس میں 500 سارجنٹس/ڈرائیورز (گریڈ 7) کی بھرتی کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے تمام اضلاع کے لیے الگ الگ کوٹہ مقرر کیا گیا ہے۔
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) ان بھرتیوں کا عمل مکمل کرے گی۔ امیدواروں کی عمر کی حد 18 سے 25 سال مقرر کی…
پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں تدریسی معیار اور تعلیمی نتائج بہتر بنانے کے لیے صوبے بھر کے اساتذہ کے لیے کارکردگی پر مبنی الاؤنس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
سرکاری حکام کے مطابق یہ الاؤنس پرائمری، ایلیمنٹری، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں میں خدمات انجام دینے والے اساتذہ کو دیا جائے گا۔…
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے سالانہ سسٹم مینٹیننس کے سلسلے میں ہفتہ، 27 دسمبر 2025 کے لیے بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جو اس کے تمام سروس ایریاز میں نافذ العمل ہوگا۔
آئیسکو کے مطابق مینٹیننس کا کام 11 کے وی فیڈرز، 132 کے وی گرڈ اسٹیشنز اور…
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (BE&OE) کے مطابق، 2024 میں 7 لاکھ 27 ہزار 381 پاکستانیوں نے بیرون ملک ملازمت کے لیے یا بطور مستقل پیشہ ورانہ کردار اختیار کیا۔
2025 میں صورتحال مزید بگڑ گئی اور صرف نومبر کے اختتام تک 6 لاکھ 87 ہزار 246 افراد بیرون ملک جا چکے تھے۔…
وزیر اعلیٰ نے اس فیصلے کا اعلان کرسمس کی تقریب میں کرتے ہوئے کہا کہ یہ رعایت سکھ مذہبی فریضے یعنی پگڑی پہننے کی مذہبی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے دی گئی ہے۔
مریم نواز شریف نے پنجاب حکومت کی اقلیتوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کے تحفظ کے عزم کو بھی دہرایا۔…

