Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

آئی سی سی نے وائٹ بال کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز وائٹ بال کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ٹی20 بیٹرز کی فہرست میں بھارت کے ابھیشیک شرما بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہیں، جبکہ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان 11ویں نمبر پر ہیں۔ پاکستانی بیٹرز میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔…

Read more

امریکا میں 36 روزہ شٹ ڈاؤن کا شدید اثر، ہزاروں پروازیں تاخیر کا شکار اور لاکھوں مسافر متاثر

امریکا کی تاریخ کے طویل ترین 36 روزہ شٹ ڈاؤن نے ملکی فضائی نظام کو بھی مفلوج کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں پروازیں تاخیر کا شکار اور 32 لاکھ سے زائد مسافر متاثر ہوئے ہیں۔ ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں شدید دباؤ کے باعث امریکی سیکرٹری ٹرانسپورٹیشن شان ڈفی نے اعلان کیا…

Read more

کرسٹیانو رونالڈو کا جلد ریٹائرمنٹ کا اعلان، خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کی خواہش بنیادی وجہ قرار

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد فٹبال سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے، اور اس فیصلے کی بڑی وجہ اپنے خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کی خواہش ہے۔ 40 سالہ رونالڈو نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ اپنے شاندار اور طویل کیریئر کو الوداع کہنا ان کے…

Read more

کویت کا سفر ہوا مزید آسان: “وزٹ کویت” آن لائن پلیٹ فارم مکمل طور پر فعال

کویت نے دنیا بھر سے آنے والے مسافروں کے لیے ای ویزا کا حصول انتہائی آسان بناتے ہوئے اپنا نیا اور جامع ڈیجیٹل پورٹل “وزٹ کویت” باضابطہ طور پر فعال کر دیا ہے۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے اب مسافر گھر بیٹھے چند منٹوں میں آن لائن ویزا درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ یہ پورٹل…

Read more

گھر بیٹھے غلط ٹریفک چالان کیسے منسوخ کریں؟ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے نیا آن لائن سسٹم متعارف کر دیا

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے نیا آن لائن ای چالان پورٹل متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے شہری گھر بیٹھے غلط یا ڈپلیکیٹ ٹریفک چالان منسوخ کرا سکتے ہیں۔ اس سسٹم کا مقصد عوام کو لمبی قطاروں اور دفاتر کے چکر سے بچاتے ہوئے ایک آسان، تیز اور شفاف طریقہ فراہم کرنا ہے۔…

Read more

رجب بٹ اور اناس علی نے ایک سال کی ناراضگی ختم کر کے دوستی بحال کر لی

پاکستانی ڈیجیٹل کرئیٹرز رجب بٹ اور اناس علی کے درمیان ایک سال سے جاری ناراضگی آخرکار ختم ہو گئی اور دونوں نے سیزن 2 کے نام سے اپنی دوستی کی نئی شروعات کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر دونوں انفلوئنسرز نے ایک دوسرے کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ…

Read more

آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر حارث رؤف دو ون ڈے میچز سے معطل

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف 4 اور 6 نومبر کو ہونے والے پہلے دو ون ڈے میچز سے معطل کر دیا گیا ہے۔ ایشیا کپ کے دوران بھارت کے خلاف سپر فور میچ میں بھارتی شائقین کی جانب سے…

Read more

ایف ڈی آئی کو مسلسل جھٹکے، قطری گروپ کی پورٹ قاسم پاور پلانٹ سے ڈائیوسٹمنٹ کی تیاری

اسلام آباد: پاکستان میں غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری (FDI) پہلے ہی شدید گراوٹ کا شکار ہے، ایسے میں متعدد بین الاقوامی کمپنیاں ملک سے اپنا سرمایہ نکال رہی ہیں یا حصص فروخت کر رہی ہیں۔ تازہ ترین پیشرفت میں قطر کے آل ثانی گروپ نے بھی پورٹ قاسم پاور پلانٹ میں اپنی 49…

Read more

کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 151 کے تحت بین الصوبائی تجارت تمام صوبوں کا بنیادی حق ہے، اس لیے کسی صوبے کو خوراک یا دیگر اجناس کی ترسیل روکنے کا اختیار حاصل نہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے وفد سے ملاقات میں وزیراعلیٰ نے…

Read more

آج سال کا سب سے بڑا ’سپر مون‘ ہوگا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں شاندار نظارہ

آج 5 نومبر کی شام آسمان ایک روشن اور دلکش منظر کا گواہ بنے گا، جب سال کا سب سے بڑا اور روشن سپر مون آسمان پر نمودار ہوگا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسے واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔ سپارکو کے مطابق یہ 2025 کے تین سپر مونز میں سے دوسرا سپر مون…

Read more