Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج لاہور میں، سیریز کا انجام رات 8 بجے طے ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج لاہور میں، سیریز کا انجام رات 8 بجے طے ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز آج اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، جب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رات 8 بجے آخری میچ کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی میں پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے 55 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی، تاہم دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 9 وکٹوں سے فتح سمیٹ کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ فاتح ٹیم آج کی کارکردگی کی بنیاد پر ٹرافی اپنے نام کرے گی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد دونوں ٹیمیں 4 نومبر سے فیصل آباد میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں آمنے سامنے ہوں گی۔

Leave a comment

Sign Up to Our Newsletter

Be the first to know the latest updates