ٹک ٹاکر عریقہ حق بہت جلد ایس ای ٹی انٹرٹینمنٹ کے نئے پروگرام “دی ٹرینڈ سیٹر شو” میں نظر آئیں گی۔چینل کے مطابق یہ نیا شو جلد نشر کیا جائے گا، جس میں عریقہ حق مرکزی کردار کے طور پر اپنی میزبانی اور اسکرین پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گی۔